اسلام آباد(این این آئی)محترمہ بے نظیر بھٹو کے خلاف الزامات پر پیپلزپار ٹی اسلام آباد نے امریکی صحافی سنھتیا رچی کے خلاف مقدمہ درج نہ کر نے پر سیشن جج کو درخواست دیدی۔امریکی خاتون صحافی کے خلاف مقدمے کے اندراج کے حوالے سے درخواست پر سماعت کے
دور ان عدالت نے سنھتیا رچی کو جسٹس آف پاکستان میں پیش ہونے کا حکم دیا،سینتھیا رچی کے ہمراہ ایف آئی ایسائبرکرائمزاورپی ٹی اے حکام کوبھی پیش ہونے کا حکم دیا،سنھتیا رچی 9جون کو جسٹس آف پیس کو پیش ہونے کا نوٹس جار ی کر دیا گیا۔