جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

20 سال کے بعد سنتھیا رچی کے اچانک منظرعام پر آنے کی کیا وجوہات ہیں؟ خواتین کو مارنے پیٹنے یا تشدد کا سوچ بھی نہیں سکتا، پیپلز پارٹی کے رہنما نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر خاموشی توڑ دی

datetime 6  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم شہاب الدین نے سنتھیا رچی کے الزامات کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ سنتھیا رچی کے الزامات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، سنتھیا رچی سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے اس طرح کے بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے، مجھ پر مارنے پیٹنے کا الزام لگایا گیا جو سراسر غلط ہے،

سب کو معلوم ہے کہ میں انتہائی حساس طبیعت کا حامل ہوں۔ مخدوم شہاب الدین نے کہاکہ میں خواتین کی بے پناہ عزت اور احترام کرتا ہوں، خواتین کو مارنے پیٹنے یا تشدد کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہاکہ سنتھیا رچی بتائیں کہ وہ بیس سال خاموش کیوں بیٹھی رہیں، بیس سال کے بعد سنتھیا رچی کے اچانک منظرعام پر آنے کی کیا وجوہات ہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…