جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سینتھیا کس کی مہمان ہیں ان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے؟ سینتھیا ڈرامہ کیوں رچایا جا رہا ہے، دھماکہ خیز بات کردی گئی

datetime 6  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی، چودھری منور انجم نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی نالائقی چھپانے کیلئے سینتھیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔ایک بیان میں چودھری منور انجم نے کہاکہ

سینتھیا پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی اہم کردار ہیں، سوال یہ ہے سینتھیا کس کی مہمان ہیں ان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف کردار کشی کی مہم جوئی نئی بات نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…