جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عید الفطر کے دوران کی گئی بے احتیاطی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، مثبت کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری ڈیٹا میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)عید الفطر کے دوران کی گئی بے احتیاطی کے اثرات آنا شروع ہو گئے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق یکم رمضان پر مثبت کیسز کی شرح 8.6فیصد تھی لیکن عید پر مارکیٹیں کھولنے اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے کوورنا کے مثبت افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اورعید الفطر

کے بعد مثبت کیسز کی شرح 12.7فیصد پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں کورونا سے ریکوری ریٹ 34.7فیصد اور پنجاب میں کورونا سے ریکوری ریٹ 22.5فیصد ہے۔اسی طرح ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں کورونا کا ڈیتھ ریٹ2.1فیصد اور پنجاب میں کورونا کا دیتھ ریٹ1.9فیصد ہے۔ ماہرین نے اگلا ہفتہ کورونا کیسز کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…