جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر ماسک ریلوے اسٹیشن آنے اور ٹرین میں سفر کرنے والوں کو کتنا جرمانہ ہو گا، احکامات پر عملدرآمد کا آغازہو گیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرریلوے حکام نے مسافروں کو کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانے کے لئے مزید سختی کردی، بغیر ماسک ریلوے سٹیشن کی حددو میں آنے اور سفر کرنے پر جرمانہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ریلوے حکام نے ریلوے سٹیشن اور ٹرین میں بغیر ماسک آنے والے مسافروں کو جرمانے

کرنے کا اعلان کر تے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ریلوے حکام نے ریلوے اسٹیشن اور ٹرین میں بغیر ماسک آنے والے مسافروں کو 5 سو روپے جرمانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ احکامات پر عملدرآمد بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور عامر نثار چوہدری کی ہدایت پر ڈی سی او ریلوے شیریں حنا اصغر نے احکامات جاری کردئیے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…