جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو کتنا جرمانہ کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پی ایچ اے کے ملازمین کیلئے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے پی ایچ اے کے تمام دفاتر میں فیس ماسک پہننے کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور مظفر خان نے کہا ہے کہ

دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو 500 روپے جرمانہ کیا جائے گا جبکہ پی ایچ اے کے دفاتر میں آنے والے سائلین اور درخواست گزاروں کیلئے بھی فیس ماسک پہنا لازم ہوگا۔ ڈی جی پی ایچ اے مظفر خان نے مزید کہا کہ حفاظتی تدابیر اور صاف ستھرے ماحول سے ہی کورونا وبا سے خود کو اور دوسروں کو محفوظ بنایا جا سکتا۔   ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…