جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کی جانب سے صحافیوں سے بدتمیزی اورفیاض چوہان کی جانب سے سینئر صحافی حامد میر کے والد وارث میر کے متعلق من گھڑت الزامات قابل مذمت ہیں۔دونوں حکومتی عہدیداراران غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دارانہ رویے پر معافی مانگیں اور وزیراعظم شہبازگل اور فیاض چوہان کو فوری عہدوں سے ہٹائیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…