منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال سے لاکھوں مالیت کی ادویات کی چوری کرنے والے ملزمان کو پکڑ لیا گیا 

datetime 6  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)سروسز ہسپتال سے لاکھوں مالیت کی ادویات کی چوری کرنے والے ملزمان کو پکڑ لیا گیا ،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سروسز ہسپتال ڈاکٹر افتخار کے مطابق امجد اور زاہد نامی ملزمان کو دوائیاں چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، امجد نامی ملزم 7 سال سے

ہسپتال کا ملازم ہے، ملزمان لاکھوںروپے مالیت کی دوائیں گاڑی میں رکھ چکے تھے،امراض قلب اور گردوں کی دوائیں چوری کر کے فروخت کی جاتی تھیں۔ایم ایس سروسز ہسپتال نے بتایا کہ دونوں ملزمان سرکاری ہسپتال کو کروڑوں کا نقصان پہنچا چکے ہیں۔ ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…