جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آن لائن ڈیلیوری والوں کا کمال، شہری کو 8 سال انتظار کے بعد پارسل مل گیا

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (آن لا ئن ) کینیڈین شہری کو برسوں قبل آرڈر کیا گیا سامان رواں ماہ موصول ہوگیا۔یہ واقعہ کینیڈین شہر ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے شہری کے ساتھ پیش آیا جسے آٹھ سال پہلے آرڈر کیا گیا سامان 6 مئی کو وصول ہوا۔تفصیلات کے مطابق شہری کو ویل ڈاٹ سی اے کی جانب سے پارسل موصول ہوا تو اس نے پارسل لینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کے اس نے کوئی

آرڈر کیا ہی نہیں تاہم کچھ دیر بعد اسے یاد آیا کے مذکورہ ادارے کو 2012 میں ایک آرڈر دیا۔سامان میں ایک کریم اور ہیراسٹائل مصنوعات موجود تھیں اور انوائس بھی موجود تھی جس پر آٹھ سال پہلے تاریخ درج تھی۔کینیڈین شہری نے بتایاکے اب وہ اس کریم کو استعمال نہیں کرسکتے کیونکہ وہ اتنے برس میں خراب ہوچکی ہے اور اس کا رنگ بھی زرد ہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…