جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ نیلم منیر پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان بابراعظم پر دل ہار بیٹھیں، بابر اعظم کو شادی کی آفر کر دی؟

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بہترین کھلاڑی ہیں جن کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے ۔ گزشتہ سالوں میں انہوں نے مداحوں کا بہت حد تک دل جیتا اور اپنی محنت کے باعث وہ قومی ٹیم کے کپتان بھی بنے ۔ اس وقت دنیا کے بڑے بڑے بلے بازوں میں ٹی ٹوئنٹی کے میدان میں وہ نمبرون پر براجمان ہیں اور جبکہ وہ ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔ان کی فین فالونگ اس وقت بلندیوں

کو چھو رہی ہے ۔ حال ہی میں ایک ٹی وی چینل پر ٹاک شو میں پاکستانی خوبرو ادکارہ نیلم منیر سے نےبابر اعظم کو اپنا جیون ساتھی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ ٹی وی اینکر نے 35سالہ اداکارہ نیلم منیر سے سوال پوچھا کہ اگر بابر اعظم ان سے پسندیدگی کااظہار کریں تو وہ کیا کریں گی جس کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی اداکارہ نے کہا بابر اعظم کو مجھے تجویز کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ میں خود ہی ابھرتے ہوئے ستارےسےشادی کرنا چاہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…