جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا، مشکل مالی معاملات کے پیش نظر عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

datetime 5  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لا ئن) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دیتے ہو ئے کہا کہ مشکل مالی معاملات کے پیش نظرکفایت شعاری مہم کویقینی بنایا جائے۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا ہے وزیراعظم کے احکامات سے

سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو آگاہ کردیا گیا ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال میں کابینہ ڈویژن کے ماتحت اداروں کے اخراجات کم سے کم رکھیں، مشکل مالی معاملات کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کو یقینی بنانے سمیت زائد اخراجات میں ہرممکن حد تک کمی لائی جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…