جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

تارڑ فیملی کورونا وائرس کا شکار،تارڑ خاندان کی ایک اورخاتون لیگی رہنما کی رپورٹ مثبت آ گئی

datetime 5  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کی فیملی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما سابق وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ گزشتہ دنوں کورونا وائرس کا شکار ہو کر قرنطینہ میں تھے تاہم انہوں نے اب کورونا وائرس

کو شکست دیدی ہے اور ان کی تازہ رپورٹ منفی آئی ہے۔ عطا اللہ تارڑ کی صحتیابی کے بعد ان کی عزیزہ سابق وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ عطا اللہ تارڑ کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر ان کا ٹیسٹ کرایا گیا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…