پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

’’ ہمیں بتایا گیا پارلیمنٹ ہائوس میں ٹیسٹ ہورہے ہیںتاہم یہاں پر ٹیم موجود نہیں ‘‘معروف رکن قومی اسمبلی پارلیمنٹ میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے پر شدید برہم ہوگئے

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھکر سے رکنِ قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل پارلیمنٹ میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے پر برہم ہوگئے ۔ انہوںنے بتایاکہ ہمیں بتایا گیا پارلیمنٹ ہائوس میں ٹیسٹ ہورہے ہیںتاہم یہاں پر ٹیم موجود نہیں ہے،انہوںنے کہاکہ قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس ہورہا ہے اور ان کے حالات یہ ہیں۔ ثناء اللہ مستی خیل نے کہاکہ میں وزیراعظم پاکستان اور متعلقہ منسٹر احتجاج کرتے ہوئے

ایکشن کا مطالبہ کرتا ہوں،بتایا گیا کہ ڈاکٹروں کی ٹیم کاجہاز آرہا ہے یہ ٹیم وہاں ٹیسٹ لینے کے لیے چلی گئی ہے، پورے پاکستان کے ٹیسٹ کرنے کے لیے کیا یہ ایک ہی ٹیم ہے، انہوںنے کہاکہ ٹیم کو یہاں شام تک بیٹھنا چاہیے تھا، ممبران قومی اسمبلی تو اب آئیں گے۔ انہوںنے کہاکہ بڑے افسوس کی بات ہے، اسپیکر اس بات کا ایکشن لیں، اس معاملے کو قومی اسمبلی کے فلور پر اٹھاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…