جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ 14دن آئسولیشن میں رہنے کے بعد جب ٹیسٹ کروایا تو کیا رپورٹ سامنے آگئی ؟ جانئے

datetime 5  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کرونا سے صحت یاب ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا اللہ تا رڑ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس پر انہوںنے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا جبکہ اب انہوںنے اپنا دوبارہ

کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ نیگٹو ٹیسٹ آگیا ۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ اللہ تعالی اوراس کے حبیب کے کرم سے مکمل صحت یا ب ہوگیا ہوں ۔ چودہ دن آئسو لیشن میں رہنے کے بعد کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آگیاہے ۔ تمام دوست احباب کاشکر گزار ہوں جنہوں نے صحت کے لئے دعائیں کیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…