جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

گورنر ہاؤس لاہور میں ڈاکٹرنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا اطلاع ملنے پر پولیس میں ہلچل مچ گئی ، بھار ی نفری گورنر ہاؤس پہنچ گئی

datetime 5  جون‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر ہاؤس لاہور میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی کیلیے تعینات بھاری نفری کی موجودگی میں ڈاکٹر نے خاتون کی عزت لوٹ لی۔خاتون نے واقعہ کے بعد15 پر کال کر دی جس پر پولیس میں ہلچل مچ گئی اور بھاری نفری گورنر ہاؤس پہنچ گئی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اور متاثرہ خاتون کو پولیس نے حراست میں

لے لیا اور تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن لے گئے،ذرائع کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کی کہ گورنر ہاوس میں واقع ڈسپنسری میں اپنے چیک اپ کے لیے آئی جہاں موجود سرکاری ڈاکٹر نے اس کی عزت لوٹی جب ڈی ایس پی نوید اکمل سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کر رہے ہیں ،کچھ بیانات سے معاملہ مشکوک دکھائی دیتا ہے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…