جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں ماسک نہ پہننے والوں کو انوکھی سزائیں،ماسک نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکلوں سے ہوائیں نکال دی گئیں اور ماسک نہ پہننے والے راہگیروں کو کئی گھنٹوں تک کیا سزا دی گئی؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی

datetime 4  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماسک نہ پہننے والوں کو انوکھی سزائیں ، ویڈیو سامنے آگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اورپولیس ماسک نہ پہننے والے افراد کی موٹر سائیکلوں سے ہوا نکال دی ۔ جبکہ موٹر سائیکل سوار افراد اور رہگیروںکو ماسک نہ پہننے پر انہیں روک لیا گیا اور

دیواروں کی طرف منہ کر کے کئی گھنٹوں تک کھڑا رکھا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اقدام کی حمایت کی اور کہا ہے کہ جن لوگوں کو کرونا وباء نہیں ڈرامہ لگتا ہے قابو پانے کیلئے یہی بہترین طریقہ ہے جس سے مہلک وائرس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…