بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا آج آخری دن

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز)بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری( /بی بی اے /بی ایس/اے ڈی ای/بی ایڈ/ایم ایڈ/پی جی ڈی اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے داخلوں کی آج)جمعہ 5۔جون(آخری تاریخ ہے۔تمام پروگرامز کے پراسپکٹس اور فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔COVID-19کے تناظر

میں یونیورسٹی نے ملک بھر سے داخلے کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ داخلہ فارم بذریعہ پوسٹ آفس ارسال کریں یا آن لائنhttps:/online.aiou.edu.pkاپلائی کریں۔ طلبہ کی سہولت کے لئے فیس کراس چیک کی صورت میں جمع کرانے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔لاک ڈائون سے متاثرہ یا وہ افراد جو معاشی مجبوری کی وجہ سے فیس یکمشت جمع نہیں کراسکتے ہیں ٗ اُن کی سہولت کے لئے داخلہ فیس کو دو مساوی اقساط میں جمع کرانے کی اضافی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ایسے طلبہ 50۔فیصد فیس 5جون تک جبکہ باقی فیس 17۔جولائی تک جمع کراسکیں گے۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم لاک ڈائون کے دوران یونیورسٹی کے طلبہ کوہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہیں اور وہ اس جانب پوری توجہ دے رہے ہیں کہ طلبہ کا سیشن کسی صورت ضائع نہ ہوجائیں۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…