پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی قلت کے بعد 25پیڑول پمپوں پر چھاپہ مارا گیا تو کیا تفصیلات سامنےآگئیں؟ جانئے

datetime 4  جون‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا اور گوجر خان نے اپنے علاقوں میں 25پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے۔انہوں نے پٹرول کی دستیابی اور شہریوں کو اسکی ترسیل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے جی ٹی روڈ پر 14پٹرول پمپوں

کا معائنہ کیا۔ صرف دو پٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہیں تھا جنہوں نے 12گھنٹوں میں پٹرول کی ترسیل کی یقین دہانی کرائی۔ اسسٹنٹ کمشنرگوجر خان نے 11پٹرول پمپوں پر چھاپے مارے اور تمام پر پٹرول موجود تھا اور شہریوں کو بآسانی پٹرول مہیا کیا جارہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…