جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

datetime 2  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔مولا بخش چانڈیو نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ اور بیٹے کا

ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کرایا تو منفی آیا تھا اب ٹیسٹ مثبت آگیا۔پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ الحمدللّٰہ طبیعت ٹھیک ہے، تنہا کمرے میں کتابوں کے ساتھ وقت گزار رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…