اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

صدر مملکت عارف علوی کی فوڈ ڈیلیوری بوائز سے واک کرتے ملاقات ، صدر پاکستان نےان کیلئے کیا پیغام جاری کر دیا ؟ جانئے

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر پاکستان عارف علوی نے رات گئے فوڈ ڈلیوری کرنے والوں سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ یہ محنت کش رات گئے تک اپنے روزی روٹی کیلئے مصروف رہتے ہیں حالانکہ ان کی

خدمات 70فیصد کم ہو گئیں ہیں مگر اب ان میں بہتری کر لے ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ اگر عوام احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل درآمد کرے اسی صورت میں ہم مہلک وباء شکست دینے میں کامیاب ہو سکیں گے ۔ اپنے ہاتھ دھوئیں ، ماسک پہنیں اور ایک دوسرے سے مخصوص فاصلہ اختیار کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…