جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکن ملازمین کو برطرف اور گرفتار کر لیا جائے گا ،ا نتباہ جاری کر دیا گیا 

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیدوار کی درخواست پر وزارت داخلہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی سمری میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے لیے

آئندہ 6 ماہ کے لیے ہڑتال اور احتجاج پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔کورونا وائرس کے دوران عوام کو ضروریات زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا اور لازمی سروسز ایکٹ نافذ ہونے کے بعد ہڑتال اور احتجاج کرنے والے ملازمین کو برطرف اور گرفتار کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی منظوری دے گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے پی آئی اے میں بھی لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…