منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کوتیل کی قیمت میں 40روپے کا بڑا ریلیف دیدیا

datetime 1  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی بہت بڑا ریلیف ہے ، حکومت نے تین بار میں 40روپے قیمت کم کی ا س سے معیشت کا پہیہ تیز ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ کورونا اورٹڈی دل کے حملوں سے بہت خطرناک صورتحال ہے ،اس میں پٹرول کی قیمت کم کرنا ایک جرأتمندانہ اقدام ہے اور اسکی تعریف کرنی چاہئے ۔

امریکہ میں فالٹ لائن ہمیشہ سے موجود تھی،5کروڑ ریڈ انڈین مارڈالے ،5کروڑ کالے جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی افریقہ سے قید کرکے لائے گئے ۔اوبامہ آیا تو لوگوں کو کچھ امید پیدا ہوئی مگر وہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی تھا۔جو سروے ہورہے ہیں ان میں 90فیصد لوگ ٹرمپ کیخلاف ہیں۔ نوازشریف شش وپنج اور خلجان میں ہیں،مشورے کررہے ہیں کہ کیا واپس آجائوں لیکن کبھی سوچتے ہیں کہیں ایسا نہ ہوجائے ، کہیں ویسا نہ ہوجائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…