اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

15جون کو سکولز نہیں کھلیں گے ، سکول کھولنے سے متعلق وزیر تعلیم پنجاب نے بیان جاری کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ 15 جون کو اسکول کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

فی الحال پنجاب میں اسکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسکول کھول دیے گئے تو کورونا پھیلے گا جو ہم نہیں ہونے دیں گے جبکہ اسکول کھولنے کا مطالبہ کرنے والے کم ہی لوگ ہیں یہ اکثریت کا مطالبہ نہیں ہے۔صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکول کھولنے والے کچھ افراد کو صرف آمدنی میں نقصان کا افسوس ہے۔ 15 جون کو کوئی اسکول نہیں کھلے گا اور جو کھولیں گے تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومتی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا کوئی تعلیمی ادارہ نہیں کھلے گا کیونکہ ہمیں بچوں کی زندگیوں کو بچانا ہے تعلیم کا معاملہ مسئلہ نہیں۔وزیر تعلیم نے کہا کہ 200 فیصد والدین موجودہ صورتحال میں بچوں کو اسکول بھیجنے کے حق میں نہیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…