جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر پھر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی ،دشمن کی گنیں خاموش

datetime 1  جون‬‮  2020 |

سیری(آن لائن)بھارت جنگی جنون میں پاگل کھوئی رٹہ سیکٹر پر پھر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، گولہ باری کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی دشمن کی بولتی بند کر دی تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر

کے سرحدی گائوں ٹائیں اور بھینسہ گالہ میں گزشتہ رات سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری کی لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج نے موثر جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارت کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد دشمن کی بولتی بند ہو گئی ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…