جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سکھر میں کرپشن کے کیس میں گرفتار ملزم انتقال کر گئے

datetime 1  جون‬‮  2020 |

سکھر (این این آئی)سکھر میں کرپشن کے کیس میں گرفتار ملزم انجینئر اعجاز میمن دل کی تکلیف کے باعث انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دل کی تکلیف کے باعث انجینئر اعجاز میمن کو سینٹرل جیل سکھر سے این آئی سی وی ڈی اسپتال لے جایا گیا تھا۔اعجاز میمن پر ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ جیکب آباد میں کروڑوں روپے

کی کرپشن کا الزام تھا۔اعجاز میمن کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے 9 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر رکھا تھا۔انجینئر اعجاز میمن اور ان کے ساتھیوں کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس زیرِ سماعت تھا۔سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے انجینئر اعجاز میمن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…