جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا،نواز شریف صاحب کی تصویر کس نے لیک کی ؟ معاون خصوصی شہباز گل نے بتا دیا  

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر صاحبہ نے جھوٹ بولا ہے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ نواز شریف صاحب کی تصویر خود لیک کی گئی ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ یہ تصویر حسین نواز کے دفتر کے باہر والے صحن میں لی گئی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ بکھرتی

ٹوٹتی پارٹی بچانے کی ناکام کوشش کی گئی، دو زاویوں سے تصویر لیتے ہی شور شروع کردیا کہ تصویر چھپ کر لی گئی۔اْنہوں نے کہا کہ وہاں اور کوئی نہیں بیٹھا اور کوئی ان کی اس جگہ جا نہیں سکتا۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ایک بوڑھے بیمار شخص کو ماسک نہیں پہناتا کہ تصویر میں پہچانا جاسکے۔اْن کا کہنا تھا کہ پارٹی کارکن چچا کی طرف جارہا ہے اسی دبائو سے تصویر خود لیک کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…