جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ڈاکٹر سیمی جمالی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرپر ردعمل سامنے آگیا

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ روز سے مختلف نیوز چینلز پر یہ

خبر گردش کر رہی ہے کہ وہ (ڈاکٹر سیمی جمالی) شدید علیل ہیں اور انھیں کورونا ہو گیا ہے مگر یہ مکمل طور پر جھوٹی خبر ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے اور اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہوں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…