بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اہم ضلع میں کرونا تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا ، انتباہ جاری

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

بدین (این این آئی) لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بدین ضلع میں کروناوائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ ایک ہفتہ میں 15کروناوائرس کے کیس ظاہر ضلع بھر میں مریضوں کی تعداد 55 سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد عیدالفطر کے موقع پر لاک ڈاں میں نرمی کے بعد بدین ضلع میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا صرف ایک ہفتے کے

اندر 15سے زائد مریضوں کے کیس ظاہر ہوگئے جس میں اسلامیہ ڈگری کالج بدین کے ایسوسی ایٹ پروفیسر سمیت فیملی کے پانچ سے زائد کرونا کے کیس ظاہر ہوئے جبکہ دو روز مزید میں تین کیس ظاہر ہونے کے بعد ضلع بدین میں مریضوں کی تعداد 55 سے زائد ہوگئی جبکہ اس سے قبل14مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک ڈاکٹر سمیت 3مریض اموات کا شکار بھی ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…