منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق صدر مملکت فضل الٰہی چوہدری کی آج 38ویں برسی  کہاں پیدا ہوئے اور صدر کے علاوہ کونسا بڑا عہدہ انکے پاس رہا ؟جانئے

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان کے سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی38 ویں برسی آج ( پیر)یکم جون کو منائی جائے گی ۔فضل الٰہی چوہدری 14اگست 1973 سے 16ستمبر1978 تک پاکستان کے صدر رہے۔فضل الٰہی چوہدری پنجاب کے شہر کھاریاں میں پیدا ہوئے اور ان کا شمار ملک کے ممتاز سیاستدانوں میںہوتا تھا ۔فضل الٰہی

چوہدری پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی رہ چکے ہیں۔ فضل الٰہی چوہدری 1973 کے آئین کے تحت پاکستان کے صدر بنے وہ1973 سے 1978 تک پاکستان کے صدر رہے جبکہ جنرل ضیا الحق کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔فضل الٰہی چوہدری یکم جون 1982 کو انتقال کر گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…