منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں بندروں کا لیبارٹری اسسٹنٹ پر حملہ ، کورونا ٹیسٹ کِٹس لے کر فرار

datetime 30  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)انڈیا میں بندروں کا ایک گروہ لیبارٹری اسسٹنٹ پر حملہ کرکے کورونا وائرس کی نمونے لے کر فرار ہو گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابو یہ واقعہ انڈیا کے شہر دہلی کے میرٹھ میڈیکل کالج کے قریب پیش آیا جہاں بندروں کی بہتات ہے۔بندروں کا گروہ کووڈ 19 بلڈ ٹیسٹ کے نمونے چھین کر فرار ہو گیا۔ یہ نمونے تین مریضوں

سے لیے گئے تھے۔بعد ازاں ان بندروں میں سے ایک کو درخت پر نمونے جمع کرنے والی کٹس چباتے دیکھا گیا۔میرٹھ میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ دھیرج راج نے بعد میں وہ کٹس برآمد کرلی گئیں جنھیں کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔انھوں نے مزید کہا کٹس اچھی حالت میں ہیں اور ہمیں نہیں لگتا کہ جراثیم یا وائرس کے پھیلائو کا کوئی خطرہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…