بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

حکومت نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے قرنطینہ سنٹرز کے اطراف  کیا چیز  بند کر دی ، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 29  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے قرنطینہ سنٹرز کے اطراف میں انٹرنیٹ سرور بند کر دی ہے، ایکسپو سنٹر،کالا شاہ کاکو، ملتان اور بلوچستان میں قرنطینہ مراکز کے اطراف انٹرنیٹ سروس بند کر گئی ہیں۔ اپنے بیان میں چوہدری منظور نے کہا کہ عمران احمد نیازی ڈاکٹرائن کے تحت نااہلی چھپانے

کیلئے سنسرشپ لگائی جا رہی ہے، پہلے میڈیا پر سنسرشپ لگا اب انٹرنیٹ تک بند کر دیئے گئے ہیں ،عمران احمد نیازی اور عثمان بزدار اپنا چہرا دھونے کے بجائے آئینہ توڑ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا بدترین شکل اختیار کر چکا ہے ،لاہور کو وبا ء کا حب بنا دیا گیا ہے ، حکومت حل نکالنے کی بجائے مٹی پائو پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…