جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے بزرگ سیاستدان نے کرونا وائرس کو شکست دیدی

datetime 29  مئی‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما و بزرگ سیاستدان غلام احمد بلور کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔غلام احمد بلور کے اہلِ خانہ کے مطابق غلام احمد بلور کا دوبارہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جو منفی آیا ہے۔واضح رہے کہ بزرگ سیاستدان اور

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما الحاج غلام احمد بلور گزشتہ ماہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔اے این پی کے مرکزی رہنما نے علیل ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا تھا۔کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد غلام احمد بلور نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…