جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سندھ حکومت ناکام ہو گئی !بیوی اور بیٹی کی لاش ملی مگر چھوٹی بیٹی ۔۔طیارہ حادثے میں خاندان کھونے والا شہری پھٹ پڑا

datetime 29  مئی‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی طیارہ حادثے میں اپنے خاندان کو کھونے والے شہری نے سندھ حکومت پر ناکام ہونے کا الزام عائد کر دیا ۔ لاہور کے رہائشی عارف اقبال نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے اثرو رسوخ کی بنا پر بیوی اور بڑی بیٹی کی لاش ملی مگر چھوٹی بیٹی

اور ڈیڈباڈیز تاحال نہیں ملیں ۔ عارف اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت نے معلومات کیلئے کوئی مرکزی نظام قائم نہیں کیا، اس طرح کی سنگین غفلت سندھ حکومت نے کی ہے جس کے باعث طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی لاشوں کیلئے تاحال پریشان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…