جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے سمندری طوفان ’’کونثارگا‘‘ کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ یکم سے دو جون کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباوبننے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباوسائیکلون میں تبدیل ہوگا یا نہیں کہنا قبل ازوقت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیج عدن

میں آج یا کل ہوا کا کم دباو بن جائے گا۔سردار سرفراز نے کہا کہ یمن میں بننے والا ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا کے کم دبائو سے بننے والے سمندری طوفان کونثارگا نام دیا جائے گا، یہ نام بنگلا دیش کاتجویز کردہ ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…