جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

نیب ایک اور حکومتی وزیر کے پیچھے پڑگیا سنگین الزامات،وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت پر عائد الزامات سے متعلق محکمہ لیبر سے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ نیب نے یہ

تحقیقات صوبائی وزیر کے خلاف ایک تحریری شکایت کی روشنی میں شروع کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شکایت میں صوبائی وزیر پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور مختلف مدات میں رشوت کی مبینہ وصولی سمیت دیگر الزامات عائد ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…