بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے کورونا وائرس کا شکار حالت بگڑگئی،وینٹی لیٹر پر منتقل

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے کورونا وائرس کا شکار،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وزیرآباد سے

منتخب رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کی حالت کورونا کے باعث بگڑگئی،لیگی رکن اسمبلی شوکت چیمہ کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔یاد رہے کہ شوکت چیمہ پی پی 51 سے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…