جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی ترجمان 2017 اور 2018 سے متعلق حقائق بھی سامنے لائیں، جہانگیر ترین نے حکومتی ترجمان سے انتہائی اہم مطالبہ کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان 2017 اور 2018 سے متعلق حقائق بھی سامنے لائیں۔اپنے ایک بیان میں جہانگیر خان ترین نے کہا کہ اگر حکومتی ترجمان حقائق سامنے لائیں گے تو ان کا شکر گزار رہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ 18-2017 میں صرف میں گنے کی 180روپے کی سپورٹ قیمت دے رہا تھا۔انہوںنے کہاکہ دیگر شوگر ملز پر 140روپے پر میں گنا خریدنے کا الزام ہے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ اس حقیقت پر میرے لیڈر کی جانب سے پذیرائی کی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…