منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما  انتقال کر گئے

datetime 26  مئی‬‮  2020 |

گوجر خان (این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی بریگیڈیر محمد حسن بھٹی انتقال کر گئے مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے بریگیڈیئر محمد حسن بھٹی سابق حلقہ پی پی فور موجودہ حلقہ پی پی نو  سے 2002/ 2007 تک رکن پنجاب اسمبلی رہے تھے ان کی نماز جنازہ نواحی گاؤں پڑی فروزال یوسی چھنگی جلال میں ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں سابق سجادہ نشین آستانہ عالیہ بنگالی شریف سید اقرار حسین شاہ ،

وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف،ایم پی اے حلقہ پی پی نو چوہدری ساجد محمود،  تحصیل دار مرزا سعید اختر، پاکستان تحریک انصاف تحصیل گوجر خان کے صدر چوہدری محمد عظیم، مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما راجہ حمید اختر ایڈووکیٹ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری سرفراز، راجہ خرم پرویز اشرف ،راجہ عاصم اخلاص قادر نواز قادری راجہ پرویز کیانی ،وقار قاضی ،راجہ حمید احمد سلیم ، سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…