ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی

datetime 24  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آگیا۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  خود کو اسلام آباد میں اپنی رہائش  گاہ پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کارکنوں اور خیر خواہوں سے  دعاؤں کی درخواست کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…