جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

سردار اختر جان مینگل کا شاندار فیصلہ، اپنی رہائش گاہ کو سکول میں تبدیل کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خضدار (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے اپنی رہائشگاہ کو اسکول میں تبدیل کردیا پرائمری کے بچوں کی کلاس منعقد کی اور خود جائزہ لیا ،تفصیلات کے مطابق بی این پی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی

نے ہفتہ کو اپنی نگرانی میں شاہ نوری پرائمری اسکول کے بچوں کے تعلیم فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ،ہفتہ کو انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر اساتذہ اور طلبا کے ہمراہ بچوں کو تربیت دینے کے سلسلے کی نگرانی کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…