اسلام آباد ( آن لائن ) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی آواز میں سورہ رحمن کی تلاوت کردی۔ اداکارہ نے کہاکہ وہ ہمیشہ سے اس سورت کی تلاوت کی خواہشمند تھیں اور انہوںنے اسے بچپن میں سکھائی گئی قرات سے پڑھا ہے۔گلوکارہ نے کہاکہ ہمیں زندگی میں آنے کے اصل مقصد سے آگاہ رہنا اور رب العزت کی دی گئی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
امانت خان شیرازی
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں
-
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا
-
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
-
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
-
ایران کا دبئی پر حملہ ،پاکستانی شہری جاںبحق
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا



















































