بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کی سرزمین کتنا عرصہ تک آذان کی آواز سے محروم رہا ؟جاوید اختر بھی زد میں آگئے ، مسلمانوں نے عقل ٹھکانے لگا دی 

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے مقبول اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے حال ہی میں مسلمانوں کی اذان سے متعلق ایک متنازع ٹوئٹ کیا جس پر انہیں تنقید کا سامنا کر نا پڑا ۔بھارتی اسکرپٹ رائٹر نے گزشتہ دنوں لاؤڈ اسپیکر میں اذان دینے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ایک ٹوئٹ کیا۔جاوید

اختر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارت میں تقریباً 50 سال تک لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینا حرام تھا، بعد ازاں یہ حلال ہو گیا اور اس قدر حلال ہوا کہ اس کی کوئی حد نہ رہی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اذان دنیا ٹھیک ہے لیکن لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے دوسروں کو پریشانی ہوتی ہے۔جاوید اختر کے اس ٹوئٹ پر انہیں صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…