ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت آئندہ سماعت پر سرکار کی جانب سے حتمی دلائل طلب

datetime 13  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،تینوں ملزمان نے حتمی بیانات پر جج کے سامنے دستخط کر دئیے۔ بدھ کو سماعت دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے

اڈیالہ جیل میں کی،آئندہ سماعت پر سرکار کی جانب سے حتمی دلائل طلب کر لئے گئے بعد ازاں، سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی گئی ،خالد شمیم ، محسن اور معظم علی نے تحریری جواب پر جج کے سامنے دستخط کر دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…