ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ مشہور رائٹر جاوید اختر کواذان کی آواز سے مروڑ اٹھنے لگے

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی )بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ مشہور رائٹر جاوید اختر نے اسلامی تعلیمات کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا،اس رائٹر کو اذان کی آواز سے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں‘ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ’’50 برسوں سے بھارت میں لائوڈ اسپیکر پر

اذان حرام تھی، لیکن پھر اسے حلال قرار دیدیا گیا، اور اب اس کا کوئی اختتام نہیں ہے’’۔جاوید اختر نے مزید کہا کہ لیکن اس کا کوئی اختتام ہونا چاہیے، اذان ٹھیک ہے مگرلائوڈ اسپیکر پر دینے سے بہت سے لوگوں کے آرام میں خلل کا باعث بنتی ہے، مجھے امید ہے کہ کم از کم اس بار تو وہ لوگ یہ خود یہ کریں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…