اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

نامورپاکستانی اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

خان پور (این این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ہیر سنگھار طویل علالت کے بعد خان پور میں انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیر سنگھار کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئیں۔

ہیر سنگھار نے اپنی علاج سے حکومت سے اپیل بھی کر رکھی تھی جبکہ ساتھی فنکاروں نے ان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے کیلئے کئی بار مہم چلائی۔ہیر سنگھار نے اپنے آخری اخباری بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے ہمت سے بیماری کا سامنا کیا اور وہ ساتھ دینے والوں کی شکر گزار ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…