جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

کورونا وائرس ،زیر حراست ملزمانکو کب تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )زیر حراست ملزمان کو 30 مئی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ جیل حکام کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے باعث ملزموں کو جیلوں میں قید رکھا جائے گا ۔جیل حکام نے سیشن جج لاہور اور نیب عدالت کے

ایڈمن جج کو باقاعدہ آگاہ کردیا۔جیل حکام کے مطابق زیر حراست ملزموں کو عید الفطر کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد پیش کیا جائے گا۔جیل حکام زیرحراست ملزمان کو 16 مارچ سے عدالتوں میں پیش نہیں کر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…