ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

میرے دو بچوں کا کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد بھی قرنطینہ میں رکھ لیا گیا کرونا متاثرہ خاتون کی دہائیاں ،ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں کورنا متاثر خاتون، تین بچوں کو بھی قرنطینہ کروا لیا گیا بچوں کی حالت خراب ہے کوئی دیکھنے نہیں آ رہا ہے خاتون کی دہائیاں۔ تفصیلات کے مطابق میو اسپتال میں خاتون نے احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا ہے

کہ 2بچوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں لیکن انہیں پھر بھی ڈسچارج نہیں کیا گیا ۔ جبکہ وی سی میو اسپتال نےخاتون کے الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کا پہلے ٹیسٹ منفی آیا تھا لیکن پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہیں گھر نہیں بھیج سکتے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…