جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر اسٹورز کو بند کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پیر سے تمام سپر مارکیٹس کے ملازمین کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

اس سے قبل بھی یونیورسٹی روڈ پر واقع میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کر دیا گیا تھا۔اس کے علاوہ گزشتہ روز کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے عملے کے 5 افراد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔واضح رہے کہ سندھ میں کورونا سے 180 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 771 تک جا پہنچی ہے۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…