جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا  قتل میں ملوث گرفتار  ملزم کون نکلا ؟ جانئے

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

سمبڑیال( آن لائن )تھانہ سمبڑیال پولیس نے تقریباً 2ماہ قبل ڈکیتی کی واردات کے دوران پی ٹی آئی رہنما کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر قتل میں ملوث طاہر عرف ’’طاہرا ڈکیت گینگ‘‘ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیرو ز کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ماڈل تھانہ سمبڑیال محمد ریاض باجوہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ یونین کونسل ویرووالہ سے

تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عاصم ابرار رانجھا سکنہ مگو کماں جسے نامعلوم ملزمان نے تقریبا ً 2 ماہ قبل ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا اورفرار ہوگئے تھے کے اندھے قتل کا سراغ لگاتے ہوئے جدید سائنٹیفک طریقے سے قتل میں ملوث طاہر عرف ’’طاہر ڈکیت گینگ ‘‘  کو گرفتار کرلیا ہے قتل کر کے فرار ہونے والے ملزمان محکمہ پولیس کے لیے چیلنج بنے ہوئے تھے ،مزید انکشافات کی توقع ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…