جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف سپر اسٹورز کے ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ، دونوں اسٹورز بند کر دیئے گئے

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن )کلفٹن میں واقع  سپراسٹورز  کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعدسیل  کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق  ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے  کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر

اسٹورز کو بند کر دیا گیا ہے۔کل سے تمام سپر مارکیٹس کے ملازمین کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ اس سے قبل بھی  یونیورسٹی روڈ پر واقع  میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…